کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں انسٹی ٹیوشنز کی منتخب سیکٹرز میں محدود خریداری سے کاروباری ہفتے کے اختتام پر تیزی ریکارڈ کی گئی ،کے ایس ای 100انڈیکس میں 96پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،57.54فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں معمولی اضافہ ہوا تاہم کاروباری حجم گذشتہ روز سے گھٹ گیا ۔
اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے اختتام پر تیزی ،96پوائنٹس کا اضافہ
