افغانستان میں کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک

افغانستان میں کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک 116

افغانستان میں کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا صوبہ ننگرہار کے ضلع غنی خیل میں سرکاری عمارت کے کمپاونڈ کے قریب ہوا۔

ترجمان صوبائی گورنر کا کہنا ہے کچھ مسلح افراد ضلعی گورنر ہاؤس کے کمپاؤنڈ میں داخل ہونا چاہتے تھے جنہیں سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں