امریکا، بھوتوں اور چڑیلوں کا شہر پر قبضہ

152

نکرگوا کے جنوبی علاقے میں واقع شہر مسایا کے مکینوں نے ہالووین تہوار سے قبل ’اگیسوٹیز‘ نامی روایتی تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

تہوار منانے والے شہری دیومالائی کرداروں (شیطان، بھوت اور چڑیل) کا روپ دھار کر گھر سے باہر نکلے اور انہوں نے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ڈیرے ڈالے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں