امریکا :پاپ کارن نے کمسن بچی کی جان لے لی

145

امریکا میں پاپ کارکن گلے میں پھنسنے سے کمسن بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔

امریکی ریاست ورجینیا میں دو سالہ بچی میرانڈا پاپ کارکن گلے میں پھنس جانے کے باعث چل بسی، گلے میں پاپ کارن پھنسنے سے بچی کا دماغ بری طرح متاثر ہوا تھا۔

افسوسن ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچی کی والدہ اپنی سالگرہ منانے میں مصروف تھیں اور ان کی کمسن بیٹی نے پاپ کارن کا دانا اٹھا کر کھایا تو وہ گلے میں پھنس گیا۔

بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ میرانڈا کے دماغ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، بچی چھ ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں