امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

113

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔

کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے، آگ کی لپیٹ میں آکر متعدد گھر، عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ سینکڑوں افراد کا انخلاء بھی کرایا گیا ہے۔

تیز ہواؤں اور خشک موسم کی وجہ سے آگ کی شدت میں تیزی آ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں