انٹربینک میں ڈالر مزید 11 پیسے مہنگا ہوگیا

123

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہی، کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 160 روپے 72 پیسے ہے۔

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر کی قدر 2 روپے 56 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں