انٹر بینک، ڈالر 1.40؍روپے سستا

انٹر بینک، ڈالر 1.40؍روپے سستا 66

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر 1.40روپے سستا ہو گیا ،یورو کی قیمت میں 1.80روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 2.50روپے کی نمایاں کمی ، منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 1.40روپے کم ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں