آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، رانا ثناﷲ 10 نومبر کو نیب میں طلب

118

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناﷲ کو 10نومبر کو طلب کر لیا، رانا ثنا ﷲ کو تمام دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔نیب لاہور نے رانا ثناﷲ کو 10نومبر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں