بائیڈن درد مند دِل اور مساوات کے حامل ہیں، امریکی کانگریس مین

131

نیویارک (عظیم ایم میاں) ڈیموکریٹ صدارتی اُمیدوار جوزف بائیڈن اپنی زندگی میں متعدد ٹریجڈیز (Tragedies) کا سامنا کر چکے ہیں اور وہ دردمند دِل اور انسانی مساوات اور قانون کی نظر میں تمام شہریوں میں برابری کی صحتمند روایات کے حامل ہیں وہ صدر منتخب ہو کر رنگ و نسل اور انسانوں کی تقسیم کے رُجحات کو ختم کر کے تمام امریکی شہریوں کی قانون کی نظر میں برابری کے اُصول کو فروغ دیں گے اور امریکا کے مسلمان شہری اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی نظر میں تمام شہریوں کی برابری کے اُصول کو اپنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں