کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی ماہرین نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ باہرکھانا کھلانے کے پروگرام’’ایٹ آؤٹ ٹو ہیلپ آؤٹ‘‘ میں لوگوں پر مالی طور ضرور فائدہ پہنچا ہے مگر اس بات کا قوی شبہہ ہے کہ یہ پروگرام کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ہوسکتا ہے،برطانوی حکومت نے 500ملین پاؤنڈ مالیت سے رعائتی کھانا کھلانے کی مہم شروع کی تھی۔
برطانیہ: ایٹ آؤٹ پروگرام کورونا وائرس پھیلاؤ کی وجہ ہوسکتا ہے
