برطانیہ: نارتھ یارکشائر کے ٹرکی فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی

برطانیہ: نارتھ یارکشائر کے ٹرکی فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی 135

نارتھ یارکشائر کے ’ٹرکی‘ فارم میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی، لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ویٹرنری آفیسر نے بتایا ہے کہ فارم پر موجود ٹرکی میں ایوین فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ متاثرہ فارم پر 10 ہزار سے زائد ٹرکیوں کو تلف کرنا پڑے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وبا روکنے اور وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

برڈ فلوسے انسانی جانوں کو انتہائی کم خطرہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں