بھارت نے مزید 43 چینی ایپس کو بند کردیا

154

بھارتی حکومت نے مزید 43 چینی ایپس کو بھارت میں بند کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں بلاک کی جانے والی نئی موبائل ایپس میں علی بابا گروپ کی چار ایپس بھی شامل ہیں۔

چینی موبائل ایپس کوبند کرنے کی وجہ دفاعی اور سیکیورٹی خدشات قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں اب تک ٹک ٹاک، پب جی گیم سمیت 220 ایپس بند کی جاچکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں