جاپان میں کرپٹو کرنسی کا 50؍ارب ڈالر کا کاروبار، پاکستان میں پابندی

185

ٹوکیو (عرفان صدیقی) جاپان میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار کا حجم 50؍ ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کرگیا ہے۔ اس وقت جاپانی حکومت نے 23؍ میگا کرپٹو کرنسی ایکسچینج کو ملک میں کرپٹو کرنسی کے قانونی کاروبار کی اجازت دے رکھی ہے تاہم پاکستان میں اس کاروبار پر پابندی عائد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں