حریم شاہ اور صندل خٹک کیخلاف سامان چوری کی درخواست مسترد

حریم شاہ اور صندل خٹک کیخلاف سامان چوری کی درخواست مسترد 115

لاہور(آئی این پی ) عدالت نے ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کی درخواست نمٹادی۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے شہری محمد نعیم کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے الزام عائد کیا کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹارز صندل خٹک اور حریم شاہ نے میرا سامان چوری کیا۔ اس موقع پر پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹارز کے خلاف تحقیقات کی ہیں، ان سے چوری کا کوئی سامان برآمد نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں