حسن علی کی فٹنس میں بہتری

154

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمر کی تکلیف میں مبتلا فاسٹ بولر حسن علی قائد اعظم ٹرافی تک فٹ ہوجائیں گے۔ لیکن زمبابوے کی سیریز میں ان کی شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا انگوٹھا زخمی ہے اور ان کو فٹ ہونے کے لئے چھ سے آٹھ ہفتے درکار ہیں۔ خدشہ ہے کہ وہ سیزن کا بڑا حصہ مس کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں