دبئی: ہوٹل میں برطانوی سیاح آپس میں لڑ پڑے

114

دبئی کے پام جمیرا ہوٹل میں برطانوی سیاح آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر تابڑ توڑ مکے برسائے اور چیزیں اٹھا کر پھینکیں، سیکیورٹی نے مشتعل افراد کو قابو کیا۔

دبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں برطانوی سیاحوں کی جھڑپ کے دو واقعات ہفتے کی رات پیش آئے تھے۔

ہوٹل انتظامیہ کے مطابق برطانوی ڈی جے کے پروگرام کے بعد باہر نکلتے سیاحوں میں آپس میں معمولی نوعیت کی جھڑپ ہوئی۔

ہوٹل میں موجود لوگوں نے برطانوی سیاحوں کی لڑائی کی فوٹیجز سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں