زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 71 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

147

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5 کروڑ 71 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 29 اکتوبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 35 کروڑ ڈالر رہے۔

مرکزی بینک کے ذخائر چھ کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 40 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 17 کروڑ ڈالر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں