زلفی بخاری لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے

125

لندن(سعید نیازی)وزیر اعظم عمران خان کے اوورسیز پاکستانیوں اورسیاحت سے متعلق امور کےمعاون خصوصی زلفی بخاری لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ 3ہفتے گزارنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ،ایک ذریعہ کے مطابق زلفی بخاری منگل کو اپنے دفتر میں پہنچ جائیں گے ، زلفی بخاری نے لندن میں مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے چند تاجروں سے بھی ملاقات کی جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں