سجاد علی مداحوںسجاد علی مداحوں سے خوش سے خوش

107

پاکستانی موسیقی کی جانی پہچانی آواز سجاد علی اپنے مداحوں سے بے حد خوش ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سجاد علی نے ’مولا‘ کو پسند کرنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

ٹوئٹر پر انھوں نے اپنی ایک چھوٹی سی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ گنگنا رہے ہیں۔

ویڈیو کے آخر میں انھوں نے پیغام دیا کہ آپ لوگوں کے بہت پیار اور دعاؤں کا شکریہ۔

ٹوئٹ میں انھوں کہا کہ ان کے کلام ’مولا‘ پر شاندار اور مثبت دینے کے لیے مداحوں کا شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں