سر پھری خاتون کا ناقابل یقین اسٹنٹ، ویڈیو وائرل

سر پھری خاتون کا ناقابل یقین اسٹنٹ، ویڈیو وائرل 102

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک سرپھری خاتون نوڈلز بناتے ہوئے خطرناک کرتب دکھا رہی ہیں، یقیناً گرم پین اور اس میں موجود نوڈلز سے کھیلنا کسی کو بھی دنگ کردینے کے لیے کافی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کس مہارت سے نوڈلز بناتے ہوئے گانے کے دوران گرم پین کو اپنے سر کے اوپر گھما کر رقص کررہی ہیں، خاتون نے اس انداز سے پین تھام رکھا تھا کہ اس میں سے کوئی بھی شے باہر نہیں آئی۔

خاتون نے گنگنم اسٹائل میوزک پر ڈانس کیا اور سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔

اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں