سعودی فوج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

131

سعودی فوج نے چند گھنٹوں میں حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔

عرب میڈیا کے مطابق بارود سے لدے ڈرونز کو سعودی دفاعی نظام نے فضائی حدود میں داخل ہوتے ہوئے مار گرایا۔ 24 گھنٹوں کے دوران یمن سے آنے والے 6 ڈرون طیارے مار گرائے گئے ہیں۔

ریاض سے ترجمان اتحادی فوج کے مطابق حوثی باغی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں