سنتھیا رچی کو ملک چھوڑنے سے متعلق احکامات پر حکم امتناع میں 13نومبر تک توسیع

89

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو ملک چھوڑنے سے متعلق وزارت داخلہ کے احکامات پر حکم امتناع میں 13 نومبر تک توسیع کردی۔ عدالت نے سنتھیا رچی اور رحمٰن ملک کی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے اندراج کی درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کرلئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں