سندھ کلچر ڈے، تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

سندھ کلچر ڈے، تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار 76

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی میں سندھ کلچر ڈے کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا،ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ تھی،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر 683/2020 درج کر کےگرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن تحویل میں لے لیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں