شام میں اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 3 فوجی جاں بحق

143

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیلی بمباری میں شام کے 3فوجی اہلکار جاں بحق اور 1 اہلکار زخمی ہوا ہے۔

اسرائیلی ملٹری کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے رات گئے شام میں بمباری کی ہے جس میں ایرانی اور شامی فورسز کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں