شاہجمال، اغوا کے بعد خاتون سے کئی روز تک زیادتی کا مقدمہ درج

119

شاہجمال (نامہ نگار) اغوا کے بعد خاتون سے کئی روز تک زیادتی کا مقدمہ درج، محمد ناصر کورائی کی بیوی جو کہ ترکش کالونی میں رہائش پزیر ہے، نے بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھی کہ ملزم محمد طارق اسے زبر دستی اغوا کر کے لے گیا، پہلے اپنے رقبہ کے مکان میں رکھ کر زیادتی کرتا رہا، پھر مظفر گڑھ کرائے کے مکان میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، موقع پاکر وہ فرار ہو کر آ گئی ہے پولیس نے چچا خالد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں