شہری نے نوبیاہتا دلہن کو پہاڑ سے لٹکادیا

122

امریکی شہری نے اپنے شادی کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے اپنی اہلیہ کو پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا دیا۔

امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کےلیے ایسی پُرخطر اور دشوار گزار جگہ کو شادی کی تصاویر عکس بند (ویڈنگ فوٹوگرافی) کروانے کےلیے منتخب کیا کہ دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔

اسکائی اور ریان میئرز نامی جوڑے نے ویڈنگ فوٹوگرافی کےلیے شمال مغرب میں واقع خطرناک پہاڑی سلسلے ’ہاکس بل کریگ‘ کا انتخاب کیا جہاں لی گئی تصاویر آج ساری دنیا میں وائرل ہورہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں