فیروز خان کی کورٹ میں بچوں سے ملاقات کی جذباتی وڈیوز وائرل

فیروز خان کی کورٹ میں بچوں سے ملاقات کی جذباتی وڈیوز وائرل 84

کراچی: معروف اداکار فیروز خان نے فیملی کورٹ میں اپنے بچوں سے ملاقات کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

کراچی کی فیملی کورٹ میں فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات اور حوالگی کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔

کیس کی سماعت کے بعد فیروز خان کو ان کے بچوں سلطان اور فاطمہ سے ملنے کی اجازت بھی دی گئی۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکار کی اپنے بچوں سے عدالت میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں