فیصل آباد میں دو افراد نے بیمار والدہ کی دوائی لینےکے بہانے لڑکی کو بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
موٹروے زیادتی کیس میں نیا موڑ، ملزم وقارنے گرفتاری دیدی، الزام مسترد،خاتون کا بھی شناخت سے انکار
متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ شوگر کی مریضہ ہے انہیں فون کر کے ملزمان نے کہا کہ انہوں نے بیرون ملک سے شوگر کے مرض کے علاج کی دوائی منگوائی ہے وہ بھی دوائی لے جائے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان زبیر اور اصغر نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔