لالی ووڈ کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کرگئے

124

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز نے اقبال کاشمیری کی حالت تشویش ناک بتائی تھی۔

واضح رہے کہ اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں