لاہور: گھر سے صندوق میں بند 2 لاشیں برآمد

114

لاہور کےعلاقے جوہر ٹاؤن کی نجی سوسائٹی میں واقع ایک گھر سے صندوق میں بند دو لاشیں ملی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاشیں آٹھ روز پرانی ہيں، علاقے میں بدبو پھیلنے پر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس فیملی نے گھر کرائے پر لیا تھا وہ غائب ہے۔

پولیس اور فارنزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں