ماہرہ خان کے دل کے قریب کون ہے؟

ماہرہ خان کے دل کے قریب کون ہے؟ 135

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ناریسہ نینا کو اپنا بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے ہمیشہ اُن سے پیار کرتے رہیں گے۔

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بہترین دوست کے ہمراہ ماضی میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور نریسہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک گانے کے لیرکس لکھے۔

انہوں نے دوست کیلئے لکھا کہ آپ میری زندگی میں فرشتہ بن کر آئی ہیں، میں اور میرا بیٹا ہمیشہ آپ سے پیار کرتے رہیں گے۔

ماہرہ نے لکھا کہ ’ہماری دوستی اور محبت ہمیشہ قائم رہے، میں ہر لمحہ آپ کی شکرگزار رہتی ہوں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں