امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کا کہنا ہے کہ مزید 5 ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
مارک میڈوز نے بتایا کہ اسرائیل سے تعلقات پر غور کرنے والے 3 ملکوں کاتعلق خطے سے ہے، جبکہ ممکنہ طور پر ایک ملک اومان ہوسکتا ہے۔
اسرائیل، امارات معاہدے پر دستخط کا دن عرب دنیا کے لیے یوم سیاہ ہے، فلسطین
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ دعویٰ کرچکے ہیں کہ بالآخر سعودی عرب بھی ڈیل پر تیار ہوجائے گا۔









