اسلام کوٹ(رپورٹ عبدالغنی بجیر)مٹھی کے قریب اسکول ڈیوٹی سے واپس لوٹنے والی معلمہ کو جنسی حراساں کرنے کی کوشش،ملزم نے کلہاڑی اٹھا کر راستہ روک لیا۔مٹھی کے نواحی گائوں نینی سر اسکول کی معلمہ ریکھا کماری نے پولیس اسٹیشن مٹھی پہنچ کر شکایت درج کروائی ہے کہ اسکول سے گھر آنے کے دوران ملزم پرویز عمرانی کلہاڑی کے ساتھ راستے میں کھڑا تھا اور زبردستی رکشہ رکوا کر مجھے اتارنے کی کوشش کی ڈرائیور کی مزاحمت اور لوگوں کے اکٹھے ہونے پر فرار ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملزم مسلسل ان کا پیچھا کرتے ہوئے تنگ کر رہا تھا۔
مٹھی،اسکول ڈیوٹی سے واپس لوٹنے والی معلمہ کو جنسی حراساں کرنیکی کوشش
106