نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کے وکیل کی عدم پیشی پر عدالت برہم

133

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رائو انوار کے وکیل کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیس کو جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رائو انوار اور دیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کو پیش ہو کر ہر حال میں دلائل دینے کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں