ٹرمپ کے حکم پر افغانستان سے انخلا جاری، دو بڑے فوجی اڈے رکھنے کا اعلان

68

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر افغانستان سے فوج کا انخلا جاری ہے ،امریکی جنرل کاکہنا ہے کہ فوج کے دو اہم مشن افغانستان میں جاری رہیں گے ان میں افغان فوج کی مدد اور داعش کیخلاف آپریشن شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے پنٹاگون نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت افغانستان میں دو بڑے امریکی فوجی اڈے قائم رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں