ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے اُونٹ کا صدقہ

64

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ دیا گیا۔

ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیےمقامی شہریوں نے دالبندین کے قریب روڈ پر اُونٹ ذبح کردیا، اس موقع پر حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی دعا بھی کرائی گئی۔

کچھ عرصہ قبل بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں بھی آر سی ڈی شاہراہ پر اُونٹ کا صدقہ دیا گیا تھا۔

اس حوالے سے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سنگل روڈ پر زیادہ ٹریفک کی وجہ سے حادثات پیش آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں