پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 147 پوائنٹس کا اضافہ

174

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 147 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 652 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 458 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازارمیں آج 15 کروڑ شیئرز کے سودے 7 ارب 47 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 470 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں