چین کی امریکی سفارتی عملے پر جوابی پابندیاں

148

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
جنگ نیوز
چین نے امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کے اسٹاف پر جوابی پابندیاں عائد کردیں۔

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اور ہانگ کانگ میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹس کے اسٹاف پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔

وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ چینی اقدام امریکی غلط اقدامات کا صرف ضروری جواب ہے، امریکا چینی سفارتخانے اور قونصلیٹس پر پابندیاں اٹھائے۔ چین امریکی اقدامات پر جوابی کارروائی کرےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں