کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار،یورو کی قدر بھی 2روپے گھٹ گئی تاہم برطانوی پاؤنڈ 50پیسے مہنگا ہو گیا ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 15پیسے کی کمی سے 158.80سے کم ہو کر 158.65روپے اور قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے 158.90سے کم ہو کر 158.70 روپے ہو گئی ہے۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار
112









