کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل 122

نامور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

کامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

کامران اکمل سے قبل شعیب ملک اور محمد حفیظ بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھ ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں