کراچی: عیسیٰ نگری ٹریلر کار پر اُلٹ گیا، 1 زخمی

58

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں تیز رفتار ٹریلر کار پر اُلٹ گیا۔

حادثے کے نتیجے میں کار میں موجود شخص شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص گاڑی میں ہی موجود ہے جسے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی ہے۔

حسن اسکوائر کے پُل اور اطراف کے علاقوں کی سڑکوں پر اس صورتِ حال کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں