کم جونگ اُن نے جنوبی کوریا سے معافی مانگ لی

147

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے جنوبی کوریائی شہری کی ہلاکت پرمعافی مانگی ہے۔

جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن کے نام ایک خط میں اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

خط میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں نے منگل کو کشتی میں سوار جنوبی کوریائی شخص کو اس غلط فہمی میں گولی مار دی کہ وہ ملک میں داخل ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں