کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں، ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں، ڈبلیو ایچ او 116

عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی اُمید میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں