کھجور کے درخت نے کمسن بچی کی جان بچالی

164

امریکا میں 2 سالہ بچی اپارٹمنٹ کے چوتھے فلور سے کھجور کے درخت پر آگری جس کے باعث اس کی زندگی بچ گئی۔

امریکی ریاست میامی میں اپارٹمنٹ کے چوتھے فلور سے دو سالہ بچی اچانک نیچے کھجور کے درخت پر آگری، بچی کو اسپتال میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔

میامی فائر ریسکیو آفیسر کیرول کا کہنا ہے کہ کھڑکی کے نیچے کھجور کے درخت کے باعث بچی کے نیچے گرنے کی رفتار کم ہوئی اور وہ جھاڑیوں میں گری جس کے باعث اس کی زندگی بچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں