گنے کی قبل از وقت کرشنگ، شکر کی پیداوار کم ہو جائیگی

127

اسلام آباد ( طارق بٹ ) پنجاب میں گنا پیلنے کی قبل از وقت شروعات سے کم قلمی مرکب حاصل ہو گا جس کے نتیجے میں شکر کی پیداوار کم ہو جائے گی ۔ماہرین کے مطابق گنے کی کرشنگ کا حکم وقت سے دو ہفتے قبل ہی دے دیا گیا ۔نومبر مں کم سردی پڑنے کے باعث قلمی مرکب کم حاصل ہوا ۔ ان کا کہنا ہے کہ گنا سردی کے موسم ہی میں تیار ہو تا ہے لیکن موسمی تبدیلیوں کے باعث اس بار نومبر میں متوقع سردی نہیں پڑی ،جس کی وجہ سے قلمی مرکب کم حاصل ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں