اداکارہ یاسرہ رضوی کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر اور شعر پر اُن کے مداح ان کو خوب داد دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے: پاکستانی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں چوری شدہ خاکہ پیش کرنیکا الزام
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و رائٹر یاسرہ رضوی کی اردو ادب میں دلچسپی سے متعلق تو ہر کوئی جانتا ہے، حساس طبیعت رکھنے والی اداکارہ یاسرہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر، ویڈیوز اور پسندیدہ شاعری شیئر کرتی رہتی ہیں ۔