2سال سے ایک نقلی شخص وزرات عظمیٰ پر فائز ہے، وزیراعلیٰ سندھ

100

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2سال سے ایک نقلی شخص وزرات عظمیٰ پر فائز ہے ، موجودہ حکومت بے حس ہے اس نے عوام کے اوپر مہنگائی کا طوفان برپاکیا جس سےعوام پس کر رہ گئے ہیں،اتنا بے حس کوئی وزیر اعظم ہو نہیں سکتا ۔کارساز پر میڈیا سے بات چیت میںانہوں نے کہا کہ جو کہتا ہے گھبرانا نہیں ہے وہ اصل میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،آصف علی زرداری اسپتال میں موجود ہیں یہ وارنٹ بدنیتی کے تحت جاری کیے جارہے ہیں ،وہ خود کہہ رہے ہیں کہ وہ نقلی وزیر اعظم ہیں اب اصلی آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں