2 کھرب 53ارب روپے کی دولت کا حامل بھارت کا نوجوان ارب پتی

138

کراچی(جنگ نیوز) بھارت کا امیرترین نوجوان 2کھرب 53ارب روپےکی دولت کا حامل ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق فوربز کی جانب سے 2020میں بھارت کے امراء کی فہرست میں ارب پتیوں کے درمیان سب سے کم عمر بھارت کی اسٹاکس بروکریج کمپنی ’’زیرودھا‘‘ کے34سالہ بانی نکھل کماتھ بھی ہیں جن کی خالص دولت 1.55ارب ڈالرز ہے جو کہ2 کھرب 53 ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں