مانگا منڈی (نمائندہ جنگ) مانگا منڈی میں اوباش ہمسائے نے 3 مبینہ دوستوں سے مل کر مبینہ طور پر 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، محنت کش امجد کی 13 سالی بیٹی (ث) گھر پر اکیلی تھی ۔ملزم علی رضا اسے بہانے سے اپنے گھر لے گیا،اور مبینہ طور پر اپنے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مبینہ ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا ہے۔
3 اوباشوں کی13سالہ بچی سے زیادتی، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار
