MQM کا ملزم کارکن عدالت میں گِر کر بے ہوش

MQM کا ملزم کارکن عدالت میں گِر کر بے ہوش 132

بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں پیشی کے موقع پر کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کا کارکن، ملزم اسلم گر کر بے ہوش ہو گیا۔

بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں سینئر سیاستداں فاروق ستار انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔

اسی کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما قمر منصور اور دیگر ملزمان بھی عدالت پہنچے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں